پشاور(نمائندہ عکس )معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے نوتعینات گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے سے بیان میں کہا کہ امید ہے نو تعینات گورنر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے پہلو تہی نہیں کریں گے اور سیاست سے اپنے آپکو دور رکھیں گے، وفاق سے صوبے کی واجب الادا رقم دلوانے میں کردار ادا کریں گے۔ امپورٹڈ حکومت میں اے این پی کی مثال پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ کی ہے، فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں اور اے این پی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- پینِک ہیلپ لائن منصوبہ پولیس کنٹرول سسٹم سے منسلک ہوگا،عظمی بخاری
- شیخ رشید کے خلاف ایک الزام پر درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کا فیصلہ محفوظ
- لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں 29 اپریل تک طوفانی بارشوں کی پیشگوئی
- زہر کا خدشہ، اسلام آباد ہائی کورٹ کی بشری بی بی کا طبی معائنہ کرواکر رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت
- فواد کی حفاظتی ضمانت میں توسیع کی درخواست دو رکنی بنچ کو ارسال