عمران خان

عمران خان کی بلدیاتی انتخابات میں کامیابی پر پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو مبارکباد

لاہور (نمائندہ عکس) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیر اعظم عمران خان نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں شاندار کامیابی پر پی ٹی آئی قیادت اور وزیراعظم سردار الیاس کو مبارکباد پیش کی ہے۔انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے تہنیتی پیغام میں وزیراعظم آزاد کشمیر اور پی ٹی آئی کی مقامی قیادت کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ جانبدار الیکشن کمیشن کے باوجود بلدیاتی الیکشن میں تحریک انصاف کو کامیابی ملی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں