امیتابھ بچن

عرصہ سے چلی آئی روایت کو امیتابھ بچن نے توڑ ڈالا

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن نے مداحوں کو اپنے گھر (جلسہ) سے دور رہنے کا کیوں کہا تھا؟امتیابھ بچن کی ممبئی کی رہائشگاہ، جس کا نام انہوں نے جلسہ رکھا ہوا ہے، کی ایک تاریخی تصویر شیئر کی۔ سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی، یہ بلیک اینڈ وائٹ تصویر 1982 کی ہے، وہ ہر اتوار کو اپنے مداحوں کو جھلک دکھلانے اور اْن کا شکریہ ادا کرنے کیلئے گیٹ پر آتے ہیں۔

انہوں نے مداحوں سے کہا کہ 1982 سے ہر اتوار ملاقات کی روایت چلی آرہی ہے، لیکن اس اتوار کو وہ ضروی کام کی وجہ سے مداحوں کو اپنی جھلک نہ دکھاسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں