کراچی(عکس آن لائن)عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا7ڈالر کے اضافے سے1815ڈالر ہو گیا جس کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق جمعرات کو ملکی صرافہ مارکیٹوں میں300روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ9ہزار700روپے ہو گئی اسی طرح257روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت94ہزار50روپے ہو گئی ۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- “اوکس” کی توسیع ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امن و استحکام کو شدید متاثر کرے گی ،چینی وزارت دفاع
- مطالعہ آپ کی زندگی کو موسم گرما کے پھولوں کی طرح شان دار بنادے گا، رپورٹ
- چین کے بارے میں نام نہاد “حد سے زیادہ پیداوار ” کا بیانیہ غیر معقول ہے ، چینی وزارت تجارت
- جاپان کے جوہری آلودہ پانی کے اخراج کی طویل مدتی اور موثر نگرانی ضروری ہے، چینی وزارت خارجہ
- امریکہ نے ‘حد سے زیادہ پیداوار’ کے مسئلے کو بڑھا چڑھا کر پیش کیا ہے، رپورٹ