خام تیل کی قیمتیں

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں

اسلام آباد(نمائندہ عکس) بین الاقوامی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی دیکھی جارہی ہے۔برینٹ خام تیل 4ڈالر 31سینٹ کمی کیساتھ 86.15ڈالر فی بیرل پر پہنچ گیا، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کی قیمت 4ڈالر 75سینٹ کمی کے بعد 78.74ڈالر پر آگئی۔عالمی خام تیل کی قیمتیں 8ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں