عارف علوی

صدر عارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کر دی

اسلام آباد (عکس آن لائن)صدر عارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کر دی۔ ایوان صدر سے جاری اعلامیہ کے مطابق صدر عارف علوی نے ریاستی ملکیت میں کاروباری ادارے ( گورننس اور آپریشنز) بل 2022 کی توثیق کر دی،صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت وزیرِ اعظم کی ایڈوائس پر کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں