احسن خان

صباقمر ایک اچھی اورمنجھی ہوئی اداکارہ ہیں ،ان کے ساتھ کام کر کے اچھالگتا ہے ‘ احسن خان

لاہور(عکس آن لائن) ناموراداکارہ صباقمراوراحسن خان پانچ سال سے زائد عرصے کے بعد ٹی وی کے کسی پراجیکٹ میںکام کر رہے ہیں۔ دونوں اداکاروں کی ڈرامہ سیریل ” فراڈ ”گزشتہ روز نجی ٹی وی سے آن ائیر کر دی گئی ۔ڈرامے میں صباقمر ، احسن خان کے ہمراہ محموداسلم،میکائل ذوالفقارسمیت دیگر نے بھی کردارنبھا ئے ہیں۔

احسن خان نے کہا ہے کہ صباقمر ایک اچھی اورمنجھی ہوئی اداکارہ ہیں او ران کے ساتھ کام کر کے اچھالگتا ہے ۔ انہوں نے بتایا کہ ہم پانچ سال سے زیادہ عرصے کے بعدکسی ڈرامہ سیریل میں اکٹھے کام کر رہے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں