شوبز کے سنجیدہ حلقوں کاجگن کاظم کو فلم سنسر بورڈ میں شامل کرنے پر حیرت کا اظہار

لاہور(عکس آن لائن) شوبز کے سنجیدہ حلقوں نے جگن کاظم کو پنجاب فلم سنسر بورڈ میں شامل کرنے پر حیرت کا اظہار کیا ہے ۔ ان حلقوں کے مطابق یہ سمجھ سے بالا تر ہے جگن کاظم کو کس اہلیت کی بنیاد پر سنسر بورڈ کا ممبر منتخب کیا گیا ہے ۔

سنسر بورڈ میں سینئر اداکار وں کو لینا چاہیے لیکن جگن کاظم کو بورڈ میں شامل کئے جانے پر سوائے حیرت کے اظہار کے کچھ نہیں کہا جا سکتا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں