شان شاہد

شان شاہد پاکستان کو جلد خوشحال اور پرامن دیکھنے کیلئے پرامید

کراچی (عکس آن لائن) پاکستانی اسٹار شان شاہد نے کہا ہے کہ پا کستان کو خوشحال اور پرامن بنانے کا خواب تعبیر کا منتظر ہے۔ شان شاہد نے ٹوئٹر پر اپنی ایک مونو کروم فوٹو شیئر کی ہے۔انہوں نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ خواب حقیقت بننے کا منتظر ہے۔انہوں نے لکھا کہ عمران خان ہمیں اس راستے پر لے جائیں گے جو ہمیں ہماری منزل ایک خوشحال، پرامن، محب وطن پاکستان تک لے کر جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں