شائستہ لودھی

شائستہ لودھی نے اپنی سالگرہ منائی

لاہور (عکس آن لائن )نامور اداکارہ و میزبان شائستہ لودھی نے اپنی سالگرہ منائی ۔شائستہ لودھی نے ایک نجی ٹی وی چینل کے مارننگ شو میں میزبانی کر کے بھرپور شہرت حاصل کی ۔انہوں نے اداکاری بھی کی ۔ان کے بھائی ساحر لودھی بھی ٹی وی اور فلم میں کام کر چکے ہیں ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں