تجزیہ کار ایاز امیر

سینئر صحافی وتجزیہ کار ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ درج

لاہور (نمائندہ عکس)سینئر صحافی ایاز امیر پر حملے کا مقدمہ قلعہ گجر سنگھ تھانے میں درج کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ ایاز امیر کے ڈرائیور کی مدعیت میں 6 نامعلوم حملہ آوروں کے خلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں 147، 149، 506 اور 382 کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں