کراچی (عکس آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر 74 ہزار پوائنٹس کی حد پار کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ٹریڈنگ کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 74 ہزار 380 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا ۔ یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری دن کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 713 پوائنٹس کے اضافے کیساتھ 73 ہزار 799 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے
- گوادر یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کی چائنا میڈیا گروپ اسلام آباد سٹیشن آمد