فیصل بن فرحان

سعودی وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے بھی کووِڈ19کی ویکسین لگوالی

ریاض (عکس آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے کووِڈ19 کی ویکسین لگوالی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق شہزادہ فیصل نے ایک ٹویٹ میں ویکسین کا پہلا ٹیکا لگوانے کی اطلاع دی اور یہ دعا کی کہ اللہ تعالی ہماری قیادت کو شہریوں اور مکینوں کے تحفظ کے لیے ویکسین مہیا کرنے کی غرض سے عظیم کاوشوں پراجرعظیم عطا فرمائے۔انھوں نے محکمہ صحت کے عملہ کو کروناوائرس کی وبا کے خراج تحسین پیش کیا ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں