حنا الطاف

زندگی کو مسکراتے ہوئے گزاریں، یہ رب العزت کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے، حنا الطاف

اسلام آباد (عکس آن لائن) اداکارہ حنا الطاف نے مداحوں کو خوش رہنے کا مشورہ دے دیا۔

انہوں نے کہاکہ زندگی کو مسکراتے ہوئے گزاریں کیونکہ یہ رب العزت کا دیا گیا بہترین تحفہ ہے.

اور ہمیں تحفوں کی قدر کرنی چاہیے۔ حنا الطاف ڈرامہ سیریل ’’بندھے اک ڈور سے‘‘

میں اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں