کھاد کی درآمدات

رواں مالی سال کے دوران کھاد کی درآمدات میں 32.22 فیصد کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن) رواں مالی سال کے دوران کھاد کی درآمدات میں 32.22 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق جاری مالی سال کے ابتدائی آٹھ مہینوں میں جولائی تا فروری 2019-20ء-04 کے دوران کھاد کی درامدات 1.335 ملین ٹن تک کم ہو گئیں جس کی مالیت 450.759 ملین ڈالر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں