اسلام آباد (عکس آن لائن )مارچ 2020کے دوران خام روئی کی برآمدات میں 76.6 فیصد کمی ہوئی ہے۔ ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے اعداد وشمار کے مطابق مارچ 2020 کے دوران خام روئی کی برآمدات 33 ملن روپے تک کم ہو گئیں جبکہ فروری 2020 کے دوران خام روئی کی برآمدات 141 ملین روپے رہی تھیں۔اس طرح فروری 2020 کے مقابلہ میں مارچ 2020 کے دوران خام روئی کی ملکی برآمدات میں 108 ملین روپے یعنی 76.6 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے