حیدر علی

حیدر علی کی طبیعت ناساز، ہسپتال لے جایا گیا

لاہور (عکس آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان بیٹر حیدر علی کی طبیعت ناساز ہوگئی، انہیں ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ترجمان پاکستان ٹیم کے مطابق حیدر علی کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کیا گیا۔ترجمان کے مطابق حیدر علی رات میں اسپتال میں رہیں گے، جہاں ان کا چیک اپ ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں