حمزہ شہباز

حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست کی سماعت کل ہو گی

لاہور(نمائندہ عکس)وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کی جانب سے کی گئی ٹرانسفر اور پوسٹنگ کالعدم قرار دینے کی درخواست لاہور ہائی کورٹ میں سماعت کیلئے مقرر کردی گئی۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس امیر بھٹی 23 مئی کو سماعت کریں گے۔درخواست منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے دائر کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں