کھڑی فصلیں تباہ

حالیہ بارشوں سے کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا انشکاف

زراعت (عکس آن لائن ) پی ڈی ایم اے نے حالیہ بارشوں اور نچلے درجے کے سیلاب سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کردی۔، رپورٹ کے مطابق مون سون کی بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی سے 20 اضلاع کے596 موضوع جات کی فصلوں کو نقصان پہنچا 20 اضلاع کی 95 ہزار 578 افراد پر مشتمل آبادی متاثر ہوئی ضلع جھنگ اور ملتان سب سے زیادہ فضلوں کو نقصان پہنچا۔حالیہ بارشوں اور ندی نالوں میں طغیانی سے 2 لاکھ 79 ہزار 887 ایکڑ اراضی پر کھڑی فصلیں تباہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے،

اپنا تبصرہ بھیجیں