یوسف رضا گیلانی

جس مقصد کیلئے آئے تھے وہ پورا کر چکے ہیں ، یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد (عکس آن لائن) سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سید یوسف رضا گیلانی نے کہاہے کہ جس مقصد کیلئے آئے تھے وہ پورا کر چکے ہیں ۔

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ جس مقصد کیلئے آئے تھے وہ پورا کرچکے ہیں،ویڈیوز کا اثر اس وقت ہوتا جب ہمارے ایم این ایز ان کیساتھ نظر آتے۔انہوںنے کہاکہ ویڈیو پلانٹڈ ہیں، اگر ہوتا تو باقی ایم این ایز بھی نظر آتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں