سعد رفیق

ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے’سعد رفیق

لاہور(نمائندہ عکس) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے لیکن ہم ہم تب کئی کئی ماہ بند رہے۔ اپنے بیان میں سعد رفیق نے کہا کہ کسی کے جیل جانے پر بغلیں بجانا ناروا ہے، جیل آپ نے کاٹی ہے اور نہ کاٹی جائے گی۔

عمران خان اور ان کے سہولت کاروں نے ہمیں کئی کئی ماہ بے گناہ پابند سلاسل رکھا تھا۔ججز بحالی تحریک میں کپتان چوتھے روز رو پڑے تھے لیکن ہم ہم تب کئی کئی ماہ بند رہے ،سچ جان کر جیو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں