برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے فی کلو اضافہ،فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور(عکس آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 12روپے اضافے سے422روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے اضافے سے291روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت2روپے اضافے سے144روپے فی درجن رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں