اسلام آباد(عکس آن لائن)پاکستان تحریکِ انصاف کے سابق سیکریٹری جنرل اسد عمر نے کہا ہے کہ ایسی تباہی پاکستان کی تاریخ میں نہیں آئی،اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں لکھا ہے کہ عوام کی زندگی میں یہ حکومت کیا تبدیلی لائی؟ تحریک انصاف حکومت خاتمے پر اور آج کی قیمتوں کا موازنہ دیکھیں،انہوں نے لکھا کہ آٹے کی قیمت میں 132فیصد، چاول کی قیمت میں 88فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ مرغی 72، دال مسور71، دودھ 44اور چینی 37فیصد مہنگی ہوئی ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
- پولیس کے شعبہ میں خواتین کی تعداد بڑھانا چاہتے ہیں، مریم نواز
- وزیراعلی پنجاب کا گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے کا نوٹس، ایم ایس برطرف
- پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض کی نئی قسط 29اپریل تک ملنے کا امکان
- “اوکس” کی توسیع ایشیا بحرالکاہل کے خطے میں امن و استحکام کو شدید متاثر کرے گی ،چینی وزارت دفاع