آیت اللہ علی خامنہ ای

ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پانچ ہزار زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان

تہران( عکس آن لائن)ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای نے پانچ ہزار زائد قیدیوں کے لیے عام معافی کا اعلان کیا ہے۔یورپی میڈیا کے مطابق خامنہ ای کی سرکاری ویب سائٹ پرجاری بیان میں قیدیروں کی رہائی کا اعلان کیا گیا۔ فوری طور پر معاف کیے جانے والے افراد کی شناخت واضح نہیں اور نہ ہی یہ کہ ان کی سزا کی مدت کم کی گئی ہے یا انہیں رہا کر دیا جائے گا۔ یہ اعلان امام رضا کی تاریخ پیدائش کے احترام میں کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں