نیا آئی جی پنجاب

انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ، نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (عکس آن لائن ) پنجاب حکومت کا تنازعے پر ‏آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کو بالآخر تبدیل کردیا گیا
2 سال میں پنجاب کے 5 آئی جی تبدیل یوئے
کلیم امام صرف 3 ماہ آئی جی پنجاب رہے، کلیم امام 13 جون سے 11 ستمبر 2018 تک آئی جی پنجاب رہے
محمد طاہر صرف ایک ماہ آئی جی پنجاب کے عہدے پر رہے محمد طاہر 11 ستمبر 2018 سے 15 اکتوبر 2018 تک آئی جی پنجاب رہے
امجد جاوید سلیمی 6 ماہ آئی جی پنجاب رہے امجد جاوید سلیمی 15 اکتوبر سے 17 اپریل 2019 تک آئی جی رہے
کیپٹن (ر) عارف نواز خان 7 ماہ آئی جی کے عہدے پر رہے.عارف نواز 17 اپریل سے 28 نومبر 2019 تک آئی جی پنجاب رہے
شعیب دستگیر 28 نومبر 2019 کو آئی جی پنجاب تعینات ہوئے تھے۔
انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کردیا گیا ، نوٹیفیکیشن جاری

 نیا آئی جی پنجاب
نیا آئی جی پنجاب

اپنا تبصرہ بھیجیں