واشنگٹن (عکس آن لائن)امریکی ماہر متعدی امراض ڈاکٹر فائوچی نے کہا ہے کہ اس بات کا امکان ہے کہ امریکیوں کو 2022 میں بھی ماسک پہننا ہوگا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈاکٹر فائوچی نے مزید کہا کہ ماسک پہننا نہ پہننا اس وقت کے حالات پر منحصر ہوگا۔انھوں نے کہا کہ وہ صدر جو بائیڈن سے اس بات پر متفق ہیں کہ اس سال کے آخر تک حالات نارمل ہوجائیں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چائنا میڈیا گروپ پرو گرام کی یو این ٹی وی پر باضابطہ نشریات کا آغاز
- چینی خصوصیات کے حامل سوشلزم کی سوچ کو مکمل طور پر نافذ کرنا ضروری ہے، چینی صدر
- چین کی اسرائیلی فضائی حملوں میں حسن نصراللہ کی ہلاکت کے واقعے پر گہری تشویش
- چین ایک مضبوط ملک کی تعمیر کو فروغ دینے کے اہم دور میں ہے، چینی صدر
- چین نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کا عہد کیا ہے، چینی وزیر خا رجہ