واشنگٹن(عکس آن لائن)امریکا کے مختلف شہروں میں خواتین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مارچ کیا ہے۔واشنگٹن، نیو یارک اور شکاگو میں ہزاروں خواتین امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خلاف مظاہرہ کرنے سڑکوں پر نکل آئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مظاہرین خواتین کا کہنا تھا کہ وہ آئندہ صدارتی انتخابات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی کامیابی کے امکان پر خوفزدہ ہیں۔واضح رہے کہ اینڈریو جانسن اور بل کلنٹن کے بعد ڈونلڈ ٹرمپ تیسرے امریکی صدر ہیں جنہیں مواخذے کا سامنا ہے، ٹرمپ کے مواخذے کا باضابطہ آغاز 21 جنوری سے ہوگا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چینی صدر کا حالیہ دورہ ،دوستی،اتحاد،تعاون اور وسعت کا سفر ہے، چینی وزیر خا رجہ
- چین اقوام متحدہ کے کردار کی مضبوط حمایت کرتا ہے، چینی مندوب
- ایک چین کا اصول بین الاقوامی تعلقات کا بنیادی اصول ہے، چینی وزارت خا رجہ
- پیرو چین کی ترقی کے کامیاب تجربے سے سیکھے گا ،صدر پیرو
- چینی صدر غیر ملکی دورے مکمل کرنے کے بعد واپس بیجنگ پہنچ گئے