آرمی چیف

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ، ( ن) لیگ نے حکومت کی غیر مشروط حمایت کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(عکس آن لائن)آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے بار ے میں قانون سازی کا معاملہ مسلم لیگ ن نے آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ کر لیا ، ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن آرمی چیف کے عہدے کو متنازع نہیں بنانا چاہتی،مسلم لیگ ن کی قیادت کا پیغام پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں پہنچایا گیا،

آرمی ایکٹ میں ترامیم کی حمایت کا فیصلہ ن لیگ کی قیادت کے پیغام ملنے کے بعد کیا گیا، ذرائع نے دعوی کیا کہ مسلم لیگ ن ایکٹ کی غیر مشروط حمایت کرے گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں