یوکرینی ریڈ کراس

یوکرینی ریڈ کراس سوسائٹی کی جانب سے چینی امداد پر شکریہ

کیف (عکس آن لائن)یوکرینی ریڈ کراس سوسائٹی نے چین کی جا نب سے یو کر ین کے لئے ہنگامی امدادی سامان کی فراہمی پر شکر یہ ادا کیا ہے۔

یوکرینی ریڈ کراس سوسائٹی کی نائب صدر اولینا سٹوکوز نے چائنا میڈیا گروپ کو خصو صی انٹر ویو میں کہا کہ وہ ہنگامی امدادی سامان کی فراہمی کے لیے چین کی بہت شکر گزار ہیں، اس قسم کی انسانی امداد بہت نایاب ہے اور یہ بے گھر یوکرینی لوگوں کے لیے بہت زیادہ معنی رکھتی ہے۔چینی میڈ یا کے مطا بق چین کی جا نب سے یوکرین کی ریڈ کراس سوسائٹی کے لیے انسانی امداد ی سازو سامان کی دوسری کھیپ بیجنگ سے بھیجی گئی تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں