گھی اور کوکنگ

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی

اسلام آباد (عکس آن لائن)مہنگائی کے ستائے عوام کے لئے اچھی خبر آگئی۔ یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا ہوگیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز نے کوکنگ آئل 76 روپے تک فی لیٹر سستا کردیا جبکہ گھی کی فی کلو قیمت میں 69 روپے تک کمی کردی گئی۔

یوٹیلیٹی اسٹورز پر مختلف برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ جس کے مطابق قیمتوں میں کمی کا اطلاق فوری ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں