ہیلتھ سائنسز ک

یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت ہونے والے امتحانات ملتوی

لاہور(عکس آن لائن)یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے تحت بدھ 10مئی کو ہونے والے امتحانات ملتوی کر دئیے گئے۔ترجمان کا کہنا ہے کہ امن و امان کی صورتحال کے باعث تحریری اور پریکٹیکل امتحانات ملتوی کئے گئے۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ امتحانات کی نئی تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا، یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسزروزمرہ کے امورکی انجام دہی کے لیے کھلی رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں