شیخ رشید احمد

ہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس میں رکاوٹ ڈال کر دکھائیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد(نمائندہ عکس) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اپوزیشن رہنماوں کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اگر انہیںہمت ہے تو او آئی سی کانفرنس میں رکاوٹ ڈال کر دکھائیں، ذمہ داروں کا ایک فون آیا رکاوٹ ڈالنے کی دھکمی دینے والے 90 کے زاویے سے لیٹ گئے،

اتوار کو وزارت داخلہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ جو لوگ او آئی سی کانفرنس میں رکاوٹ ڈالنے کی دھمکی دے رہے تھے وہ ذمہ داروں کی ایک فون کال پر 90کے زاویے سے لیٹ گئے ہیں، اپوزیشن کا باپ بھی او آئی سی کانفرنس میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں