قرعہ اندازی

ہزار مالیت کے پریمیم انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی10مارچ کو ہو گی

مکوآنہ (عکس آن لائن)40 ہزار روپے مالیت کے پریمیم انعامی پرائز بانڈکی قرعہ اندازی 10 مارچ کو ہو گی۔اس بانڈ کا پہلا انعام 8 کروڑ کا ایک،دوسرے انعام میں 3 کروڑ روپے کے 3 جبکہ تیسرے انعام میں 5 لاکھ روپے مالیت کے 660 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں