لاہور(عکس آن لائن)گلوکارہ صنم ماروی نے سابق شوہر حامد علی بہلول اور ان کیساتھیوں کے خلاف مقدمہ درج کروادیا۔صنم ماروی نے لاہور کے تھانہ اسلام پورہ میں مقدمہ درج کرایا ہے جس میں انہوں نے اپنے سابق شوہر حامد علی بہلول، ان کے بھائی اور دیگرساتھیوں کو نامزد کیا ہے۔ذرائع کے مطابق گلوکارہ کی طرف سے دائر مقدمے میں الزام لگایا گیاکہ حامد علی بہلول اور ان کے ساتھیوں نے ان پر تشدد کیا اور انہیں اغوا کرنے کی کوشش کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
- سپیکر قومی اسمبلی سے پرتگال کے سفیر کی ملاقات کی،دو طرفہ تعلقات مزید مستحکم بنانے کا عزم
- ایران اور پاکستان کے درمیان باقی دو بارڈر میں مارکیٹس کھولنے پر اتفاق
- وزیراعظم کی وزیراعلی سندھ سے ملاقات، مسائل حل کرنے کی یقین دہانی
- حکومت سے مذاکرات کا علم نہیں ، عمران خان کی رہائی ڈیل کا حصہ نہیں ہو گی ، علی محمد خان