بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی 20 ویں مرکزی کمیٹی کا تیسرا کل رکنی اجلاس پیر کے روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے سیاسی بیورو کی جانب سے کل رکنی اجلاس کو ورک رپورٹ پیش کی اوراجلاس سے ہمہ گیر طور پر جامع اصلاحات کو مزید گہرا کرنےاور چینی طرز کی جدیدیت کو آگے بڑھانے کے حوالے سے سی پی سی کے فیصلے (بحث مسودہ) کی وضاحت کی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- امریکہ میں چائنا میڈیا گروپ کی “اسپرنگ فیسٹیول گالا اوورچر” کی خصوصی تقریب کا انعقاد
- سی ایم جی “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی تیسری ریہرسل کا انعقاد
- چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر
- امریکی ٹیرف جنگ کے خلاف چین کا جواب ، اعلیٰ “بلی ٹیکس”
- چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ