میئر کراچی وسیم اختر

کراچی کے مسائل کے حل میں وفاق اور سندھ سنجیدہ نہیں ہے. میئر کراچی وسیم اختر

کراچی (عکس آن لائن ) میئر کراچی وسیم اختر نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا صدر پاکستان کو 3، وزیراعظم کو 7، گورنر سندھ کو 10 اور وزیراعلیٰ سندھ کو 20 خطوط لکھے،
کراچی کے مسائل کے حل میں وفاقی اور سندھ حکومت سنجیدہ نہیں۔ 77 ملین روپے کی لاگت سے کے ایم سی ہسپتالوں کیلئے ادویات خریدی، وسائل کی کمی شہر کی ترقی میں بڑی رکاوٹ ہے۔
میئر کراچی وسیم اختر جذباتی ہوکر رو پڑے۔ انہوں نے کہا کراچی کے مسائل پر اعلیٰ حکام کو 77 خطوط لکھے، لیکن کوئی جواب نہیں آیا، خط پھینک دیئے، ایک ہی بار کراچی والوں کو زہر دے دو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں