کترینہ کیف

کترینہ کیف کے انسٹاگرام فالوورز 48ملین کے قریب پہنچ گئے

ممبئی (عکس آن لائن)بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد48 ملین کے قریب پہنچ گئی۔نجی کام،مصروفیات،ایکسرسائز،فوٹوشوٹس اور دیگر تصاویر سمیت مداحوں کے ساتھ انسٹاگرام پر رابطے میں رہنے والی کترینہ کیف کے فالوورز کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے۔کترینہ کیف کے اس وقت انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد47.9 ملین سے زیادہ ہے ۔بالی ووڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد54.6 ملین جبکہ عالیہ بھٹ کے فالوورز کی تعداد 52 ملین سے زائد ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں