شاہین شاہ

کائونٹی چمپئن شپ ،شاہین شاہ آفریدی نے ایک پھر دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر مارنوس لبوشین کو آئوٹ کردیا

لندن (عکس آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے ایک پھر دنیا کے نمبر ون ٹیسٹ بیٹر مارنوس لبوشین کو آئوٹ کردیا۔انگلینڈ میں کھیلی جانے والی کائونٹی چیمپئن شپ میں شاہین شاہ نے آسٹریلوی کھلاڑی مارنوس لبوشین کو صرف 23 رنز بنانے کے بعد پویلین کی راہ دکھائی۔

گلمورگن اور مڈل سکس کے درمیان کھیلے گئے میچ کی دونوں اننگز میں قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نے آسٹریلوی کھلاڑی کو آئوٹ کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں