پی ایس ڈی پی

ژوب سے کچلاک تک سی پیک روڈ نئے منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص

اسلام آباد (عکس آن لائن) وفاقی حکومت نے مالی سال 2020-21ء کے بجٹ کے سرکاری شعبہ کے

ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی) کے تحت مواصلات ڈویژن کے ماتحت ادارے نیشنل ہائی وے اتھارٹی

کے ژوب سے کچلاک تک سی پیک روڈ نئے منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص کیے گئے ہیں۔

پی ایس ڈی پی کے جاری اعداد و شمار کے مطابق نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے نئے منصوبے

ژوب سے کچلاک تک سی پیک روڈ منصوبے کی تعمیر کے لیے 1000 ملین روپے مختص کیے گے ہیں.

جبکہ منصوبہ کی مجموعی طور پر لاگت کا تخمینہ 63081 ملین روپے لگا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں