اسلام آباد(نمائندہ عکس)مسلم لیگ ق نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کو اختیارات کی منتقلی کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ لاہور ہائیکورٹ نے پارلیمان کے اختیارات میں مداخلت کی لیکن آئین کے تحت پارلیمنٹ کے کام میں مداخلت نہیں کی جا سکتی، تمام ادارے اپنی آئینی حدود میں رہنے کے پابند ہیں، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی نے اپنے اختیارات رولز کے تحت ڈپٹی اسپیکر کو منتقل کیے تھے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، وفاقی وزیر توانائی
- فیض آباد دھرنا معاہدے میں فیض حمید اصرار کر کے شامل ہوئے،احسن اقبال
- پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی
- پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے کوششیں تیز
- لاہور ہائیکورٹ کاماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں سماعت کا حکم