بیجنگ (عکس آن لائن) چین نے پیر کی صبح 7بجکر 39 منٹ پر جیو چھوان سیٹلائٹ لانچنگ سینٹر سے لانگ مارچ 2 سی کیریئر راکٹ کے ذریعے سیوے گاؤچنگ- 2 03 اور 04 سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کیے۔ سیٹلائٹس کامیابی کے ساتھ طے شدہ مدار میں داخل ہوئے اور لانچنگ مشن مکمل طور پر کامیاب رہا۔ واضح رہے کہ یہ لانگ مارچ کیریئر راکٹ کا 547واں لانچنگ مشن ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے درمیان پہلے پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
- افریقی انداز سے افریقی مسائل کو حل کرنے میں افریقیوں کی بھرپور حمایت کر یں گے ، چینی وزیر خا رجہ
- چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن
- چین اور پاکستان کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کا عہد
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت