چین کے سا بق صدر

چین کے سا بق صدر جا نگ زے مین انتقال کر گئے

بیجنگ (عکس آن لائن) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی،قومی عوامی کانگریس کی مجلس قائمہ،ریاستی کونسل،چینی عوامی سیاسی مشاورتی کانفرنس کی قومی کمیٹی اور مرکزی فوجی کمیشن نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے سابق جنرل سیکریٹری، صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین جانگ زے مین بدھ کے روز شنگھائی میں انتقال کر گئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں