بیجنگ (عکس آن لائن) قومی اکاؤنٹنگ سسٹم اور بین الاقوامی طرز عمل کے مطابق ، چین کے قومی ادارہ شماریات نے چین کے پانچویں قومی اقتصادی جائزےکے اعداد و شمار اور متعلقہ محکموں کی معلومات کا استعمال کرتے ہوئے چین میں شہری رہائشیوں کی خود ملکیت ہاؤسنگ خدمات کے لئے اکاؤنٹنگ کے طریقہ کار میں اصلاحات کو نافذ کیا اور ساتھ ہی ساتھ سال 2023 کے لئے چین کے جی ڈی پی پر نظر ثانی کی ہے۔ 2023 کے لئے نظر ثانی شدہ جی ڈی پی 129.4272 ٹریلین یوآن رہی ، جو ابتدائی تخمینے کے مقابلے میں 3،369 ارب یوآن یا 2.7 فیصد زیادہ ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے درمیان پہلے پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
- افریقی انداز سے افریقی مسائل کو حل کرنے میں افریقیوں کی بھرپور حمایت کر یں گے ، چینی وزیر خا رجہ
- چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن
- چین اور پاکستان کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کا عہد
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت