بیجنگ (عکس آن لائن)چین کی وزارت صنعت و انفارمیشن ٹیکنالوجی کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر کے آخر تک چین میں فائیو جی موبائل فون صارفین کی تعداد 1.002 ارب تک پہنچ گئی جو موبائل فون صارفین کا 56 فیصد بنتی ہے اور گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 9.4 فیصد زیادہ ہے۔ نومبر کے اختتام تک چین میں فائیو جی بیس اسٹیشنز کی مجموعی تعداد 4.191 ملین تک جا پہنچی ہے جو گزشتہ سال کے اختتام کے مقابلے میں 815000 کا اضافہ ہے اور رواں سال کے پہلے 11 ماہ میں چین میں ٹیلی کمیونیکیشن سروسز کی مجموعی آمدنی 1.5947 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی جو سال بہ سال 2.6 فیصد کا اضافہ ہے
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- فرینڈز آف گلوبل ڈویلپمنٹ انیشیئٹِو گروپ اور یونائیٹڈ نیشنز سسٹم انیشیئٹِو پروموشن ورکنگ گروپ کے درمیان پہلے پالیسی ڈائیلاگ کا انعقاد
- افریقی انداز سے افریقی مسائل کو حل کرنے میں افریقیوں کی بھرپور حمایت کر یں گے ، چینی وزیر خا رجہ
- چین میں کوئی نئی متعدی بیماری سامنے نہیں آئی ہے، چائناسینٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن
- چین اور پاکستان کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کا عہد
- چینی صدر کے خصوصی ایلچی کی وینزویلا کے صدر کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت