چین

چین میں دوبارہ قابلِ استعمال “سب اوربٹل کیریئر “کاکامیاب فلائٹ ٹیسٹ

بیجنگ (عکس آن لائن)چائنا ایرو اسپیس سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کارپوریشن کے ذیلی ادارے چائنا اکیڈمی آف لانچ وہیکل ٹیکنالوجی کی طرف سے چین کا تیار کردہ لفٹ کی قسم کے دوبارہ قابلِ استعمال” سب اوربٹل کیریئر” کا کامیاب فلائٹ ٹیسٹ ہوا۔

جمعہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس فلائٹ ٹیسٹ کی مکمل کامیابی نے چین کی خلائی نقل و حمل کی ٹیکنالوجی کو صرف ایک دفعہ کے استعمال سے دوبارہ قابلِ استعمال بننے تک کے عمل کو تیزی سے ترقی دی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں