روایتی دوستی

چین اور زیمبیا کے درمیان روایتی دوستی کو خراج تحسین پیش کر تے ہیں، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ (عکس آن لائن)چینی وزیرخارجہ وانگ ای نے چین اور زیمبیا کے درمیان روایتی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا ہے،چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے زیمبیا کے وزیر خارجہ اسٹینلے کاکوبو سے ہفتہ کے روز ملاقات کی ۔ اس موقع پر وانگ ای نے چین اور زیمبیا کے درمیان روایتی دوستی کو خراج تحسین پیش کیا۔

زیمبیا کے وزیرخارجہ کاکوبو نے چین کے صدر مملکت شی جن پھنگ کے افریقہ کے ساتھ تعاون کے نئے اقدامات کو بےحد سراہتے ہوئے کہا کہ زیمبیا ، چین کے ساتھ مل کر تمام ممالک کے قومی اقتداراعلیٰ ، علاقائی سالمیت اور دوسرے ممالک کے اندرونی امور میں عدم مداخلت کے اصولوں کا تحفظ کرنے کا خواہاں ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں