لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن

چینی کمپنی کی جانب سے تعمیر کی گئی لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن کا پہلا مرحلہ ٹریفک کے لیے کھل گیا

بیجنگ (عکس آن لائن) چینی کمپنیوں کی جانب سے تعمیر کی جانی والی نائجیرین لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن منصوبے کے پہلے مرحلے کو باضابطہ طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا .نائجیریا کے صدر محمد بوہاری نے اس منصوبے کی نقاب کشائی کی۔ یہ مغربی افریقہ میں پہلی برقی لائٹ ریل ہے جو افریقہ میں ” بیلٹ اینڈ روڈ” انیشیٹو کا ذریعہ معاش کے لیے ایک اور نمائندہ منصوبہ ہے۔

لاگوس لائٹ ریل بلیو لائن، لاگوس کی شہری زندگی کو بہتر بنائے گی، ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرے گی، اور لوگوں کے سفر کو آسان بنانے کا ذریعہ ثابت ہو گی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں