بیجنگ (عکس آن لائن) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ 2 سے 6 جولائی تک آستانہ میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 24 ویں اجلاس میں شرکت کریں گے اور جمہوریہ قازقستان کے صدر قاسم جومارٹ توکا یف اور جمہوریہ تاجکستان کے صدر امام علی رحمان کی دعوت پر دونوں ممالک کا سرکاری دورہ کریں گے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- سی ایم جی “2025 اسپرنگ فیسٹیول گالا” کی تیسری ریہرسل کا انعقاد
- چین اور کروشیا کے درمیان گہری روایتی دوستی ہے، چینی صدر
- امریکی ٹیرف جنگ کے خلاف چین کا جواب ، اعلیٰ “بلی ٹیکس”
- چینی حکومت سائبر جرائم کے خلاف کریک ڈاؤن کے لیے پرعزم ہے، وزارت خارجہ
- چین میں سانس کے متعدی امراض تمام معلوم جراثیموں کی وجہ سے ہیں، چائنا نیشنل ہیلتھ کمیشن