لاہور(نمائندہ عکس)لاہور میں پولیس نے سابق صوبائی وزیر عطا تارڑ کے گھر پر چھاپہ مارا مگر لیگی رہنما ہاتھ نہ آئے،25مئی تشدد کیس کے حوالے سے عطا تارڑ کے جی او آر ون لاہورمیں واقع رہائش گاہ پر چھاپہ مارا گیا، عطا تارڑ گھر پر موجود نہیں تھے، چھاپے کے دوران کسی کو حراست میں نہیں لیا گیا جبکہ عطا تارڑ کو تفتیش کیلئے حاضر ہونے کا نوٹس دے دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments
Recent Posts
- اووربلنگ کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی ، وفاقی وزیر توانائی
- فیض آباد دھرنا معاہدے میں فیض حمید اصرار کر کے شامل ہوئے،احسن اقبال
- پنجاب بھر میں پلاسٹک بیگز کے استعمال پر پابندی کا اعلان، وزیر اعلیٰ نے منظوری دیدی
- پرویز خٹک کی پیپلز پارٹی میں شمولیت کے لئے کوششیں تیز
- لاہور ہائیکورٹ کاماتحت عدالتوں کے ججز کو چیمبرز کے بجائے کمرہ عدالت میں سماعت کا حکم