او آئی سی

پوری پاکستانی قوم کی جانب سے سیکرٹری جنرل او آئی سی کو خوش آمدید کہتے ہیں،فرخ حبیب

اسلام آباد (عکس آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ پوری پاکستانی قوم کی جانب سے ہم سیکرٹری جنرل او ا?ئی سی کو خوش آمدید کہتے ہیں،او آئی سی اجلاس کی میزبانی پاکستان کے مضبوط عزم کی عکاسی کرتی ہے۔پیر کو اپنیٹویٹ میں وزیر مملکت فرخ حبیب نیکہا کہ او آئی سی اجلاس سے مسلم امہ کے درمیان تعاون مزید مضبوط ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں